نظم: مثال عشق

بالکل بجا فرمایا حضور، میں باندھتے باندھتے بحر ہی تبدیل کر گیا، یہ مصرع فاعلاتن فعِلاتن فعلن پر آ گیا ہے! نشاندہی فرمانے کا بہت شکریہ حضور!
میرے خیال میں ”ایذا“ کو ”ضرر“ سے بدلنے سے تبدیلیِ بحر کی ایذا سے بچا جاسکتا ہے ، بس معنوی ضرر نہ ہو ، یہ دیکھ لیجیے گا۔
 
Top