ماہی احمد
لائبریرین
اوہ اچها اس کا بهی جواب نہیں دینا تها۔میں تو آپ کے سوال کا جواب دے رہا تھا ، اسے جوابی سوال کہتے ہیں ، اس کے جواب کی ضرورت نہیں ہوتی۔
ویسے آپ کینٹین کیوں نہیں آ رہے؟؟؟
اوہ اچها اس کا بهی جواب نہیں دینا تها۔میں تو آپ کے سوال کا جواب دے رہا تھا ، اسے جوابی سوال کہتے ہیں ، اس کے جواب کی ضرورت نہیں ہوتی۔
عدم فرصتاوہ اچها اس کا بهی جواب نہیں دینا تها۔
ویسے آپ کینٹین کیوں نہیں آ رہے؟؟؟
ہمم۔۔۔عدم فرصت
اب ذرا کچھ موقع ملا ہے نیٹ گردی کا۔
کینٹین میں آپ کی کمی ہے پهر بهی۔۔۔ ( باقی جگہ بهی)اب ذرا کچھ موقع ملا ہے نیٹ گردی کا۔
محفل ماشاءاللہ وہی کی وہی آباد ہے۔