محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
کہانی گھر گھر کی!!!اور ایک میں ہوں کہ میرے بچپن میں والدہ صاحبہ باورچی خانے میں چینی کا ڈبہ میری پہنچ سے بہت دور سب سے اوپر والے کارنس پر رکھا کرتی تھیں ۔ لیکن دوپہر میں جب سب لوگ سو جاتے تھے تو میں باورچی خانے کی کھڑکی پر چڑھ کر کسی نہ کسی طرح ڈبے تک پہنچ جاتا اور ایک دو مٹھی شکر پھانکا کرتا تھا ۔ ایک دفعہ ڈبہ نیچے گرگیا ۔ اس کے بعد کا واقعہ کچھ زیادہ میٹھا نہیں ہے ۔
بیلن جیسا تو نہیں لیکن دست پنہ بھی اچھا خاصا بھاری ہوتا ہے ۔