متلاشی
محفلین
شکریہ محمود بھائی ۔۔۔! ہدیہ تبریک پیش کر دوں گا۔۔۔!سبحان اللہ کیا ہی اچھی نظم ہے ماشا اللہ ۔ ذیشان (متلاشی) بھائی بابا جان کی خدمت میں مجھ کم آمیز کی جانب سے ہدیہ تبریک پیش کیجے ۔ کیا ہی رواں اور عمدہ نظم ہے واہ ۔۔ روح سرشار ہوگئی وااہ