نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

جاسمن

لائبریرین
اس قدر خوبصورت۔۔۔البیلی سی۔۔۔نازک سی۔۔۔۔۔قوس و قزح جیسی نظم۔
میں تو فِدا ہو گئی ا،س نظم پہ۔
دعاؤں بھری داد
 
جاسمن

لائبریرین
نظم نظم تکتی جاتی ، پڑھتی جاتی میں
اِ س نظم سے اُس نظم تک بڑھتی جاتی میں
اِس نظم کو رُک کر دیکھا ، ٹھٹھکی اور حیران ہوئی
اِس دھاگے سے آگے کہیں بھی بڑھ نہیں پائی میں
جیسے اِس دھاگے پہ
دیر تک رُکنا قسمت ٹھہری ہے
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
بہت خوبصورت!! کیا رواں دواں بیانیہ ہے اور کتنی شفاف امیجری!!!
بہت بہت داد احمد بھائی!!! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
 
محمداحمد

لائبریرین
اس قدر خوبصورت۔۔۔البیلی سی۔۔۔نازک سی۔۔۔۔۔قوس و قزح جیسی نظم۔
میں تو فِدا ہو گئی ا،س نظم پہ۔
دعاؤں بھری داد

بہت شکریہ اس دعاؤں بھری داد کے لئے۔

نظم نظم تکتی جاتی ، پڑھتی جاتی میں
اِ س نظم سے اُس نظم تک بڑھتی جاتی میں
اِس نظم کو رُک کر دیکھا ، ٹھٹھکی اور حیران ہوئی
اِس دھاگے سے آگے کہیں بھی بڑھ نہیں پائی میں
جیسے اِس دھاگے پہ
دیر تک رُکنا قسمت ٹھہری ہے

اور یہ منظوم داد ! اس کا تو کیا ہی کہنا۔

خوش قسمت ہوں کہ آپ ایسے کشادہ دل سراہنے والے ملے ہیں۔

ہمیشہ شاد آباد رہیے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت خوبصورت!! کیا رواں دواں بیانیہ ہے اور کتنی شفاف امیجری!!!
بہت بہت داد احمد بھائی!!! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!

بے حد ممنون ہوں ظہیر بھائی !

آپ کی حوصلہ افزائی سے بہت دل بڑھ جاتا ہے۔

اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔
 
محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد بھائی ، آج پھر پڑھی یہ نظم ! کیا رواں دواں خوبصورت نظم ہے !! بخدا کھوگیا اس نظم میں!! شروع سے آخر تک ساتھ چلتا گیا !
اللہ آپ کا قلم سلامت رکھے !! بہت داد!!

یہ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہے کہ آپ کو یہ نظم اس قابل لگی کہ پھر سے پڑھی۔

بہت شکریہ ظہیر بھائی!

بہت خوبصورت، لاجواب۔

بہت شکریہ ظہیر بھائی، صبح صبح احمد بھائی کی اتنی پیاری نظمیں پڑھوانے کا۔ :)

:) :) :)
 
Top