نعتیہ شعر

فرحت کیانی

لائبریرین
میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبوئیں جاتی نہیں
میں نے اسمِ محمد(ص) کو لکھا بہت اور چُوما بہت

سلیمؔ کوثر
 
Top