کاشف اختر
لائبریرین
پہلے نرالی شان کہا تھا
ہے نرالی شان ان کی عظمت کردار کی ۔
شاید یہ چل سکے ؟
فراز عرش ۔ والے شعر میں تو صرف یہ کہنا ہے کہ آپ کی عرش تک رسائی ہے ۔ اس کیلئے کوئی مناسب تجویز ؟؟
میں نے بہت کوشش کی پر اس مضمون کو ادا کرنے سے قاصر ہی رہا ۔ لیکن اب بھی کوشش جاری ہے ۔
دوسرا مصرع ،دوسرے شعر کا تھا ۔ اس لئے مناسبت نہیں ۔
اب ایک بار پھر سے سنوارنے کے بعد مکمل حاضر کرنے کی کوشش کروں گا ۔ ان شاء اللہ ۔