محمد بلال اعظم
لائبریرین
شکریہ شاہد بھائی
ممنون ہوں ذیشان بھائیبہت خوب بلال میاں۔ رمضان کے مہینے میں بہت خوب نعت کہی ہے۔
عروضی خامی تو نہیں ہے۔ میں نے بھی پیلی بار ایسے ہی لکھا تھا۔تا ابد چمکیں گے یہ نور کے ہالے تیرےہاتھ باندھے ہیں کھڑے چاہنے والے تیرے-
اگر عروضی خامی نہ ہو تو "ہیں" کی ترتیب دیکھ لیں ، مصرع رواں محسوس ہوتا ہے۔
شکریہ انعام الحق بھائیبلال بھائی بہت خوبصورت کلام ہے ۔
بہت بہت مبارک ہو۔
بہت ممنون ہوںماشاءاللہ کیا کہنے
نعت گوئی بہت بڑی سعادت کی بات ہے
اور وہ بھی رمضان المبارک میں اسقدر خوبصورت نعت
جزاک اللہ
شاد و آباد رہیں
دیر سے جواب کے لئے بہت معذرت، آج لڑی پہ نظر پڑی۔ماشاءاللہ۔
بہت اچھا لکھا بلال۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!!!
جزاک اللہ سر۔بہت خوبصورت ، بہت پیاری نعت ہے محمد بلال اعظم بھائی ! بہت داد قبول فرمائیے
بابا جانی سے مراد یقینآ استادِ محترم جناب اعجاز عبید الف عین ہیں
جزاک اللہسبحان اللہ!