مؤثرہ
محفلین
مومن وہ ہے جو ان کی عزت پہ مرے دل سے
تعظیم بھی کرتا ہے نجدی تو مَرے دل سے
واللہ وہ سن لیں گےفریاد کو پہنچیں گے
اتنا بھی تو ہو کوئی جو آہ کرے دل سے
بچھڑی ہے گلی کیسی بگڑی ہے بنی کیسی
پوچھو کوئی یہ صدمہ ارمان بھرے دل سے
دریا ہے چڑھا تیراکتنی ہی اُڑائیں خاک
اُتریں گے کہاں مجرم اے عفوتیرے دل سے
کیا جانیں یمِ غم میں دل ڈوب گیا کیسا
کس تہ کو گئے ارماں اب تک نہ تیرے دل سے
کرتا تو ہے یاد ان کی غفلت کو ذراروکے
لِلہ رضا دل سے ہاں دل سے ارے دل سے
تعظیم بھی کرتا ہے نجدی تو مَرے دل سے
واللہ وہ سن لیں گےفریاد کو پہنچیں گے
اتنا بھی تو ہو کوئی جو آہ کرے دل سے
بچھڑی ہے گلی کیسی بگڑی ہے بنی کیسی
پوچھو کوئی یہ صدمہ ارمان بھرے دل سے
دریا ہے چڑھا تیراکتنی ہی اُڑائیں خاک
اُتریں گے کہاں مجرم اے عفوتیرے دل سے
کیا جانیں یمِ غم میں دل ڈوب گیا کیسا
کس تہ کو گئے ارماں اب تک نہ تیرے دل سے
کرتا تو ہے یاد ان کی غفلت کو ذراروکے
لِلہ رضا دل سے ہاں دل سے ارے دل سے