ایک نعت شریف پیش خدمت ہے ۔ ۔ قبول فرمائیے گا ۔ ۔ [
فرخ منظور لائبریرین جنوری 9، 2008 #2 بہت اچھی نعت ہے بٹ صاحب لیکن کلام کس کا ہے؟ اور ایک اور گزارش کہ کوشش کیجئے کہ جو بھی پوسٹنگ ہو وہ اردو یونی کوڈ میں ہو تو زیادہ اچھا لگے گا - اور گوگل وغیرہ سے اردو میں تلاش کرنے کی بھی آسانی ہوگی اگر کلام یونی کوڈ میںہوگا - بہت شکریہ!
بہت اچھی نعت ہے بٹ صاحب لیکن کلام کس کا ہے؟ اور ایک اور گزارش کہ کوشش کیجئے کہ جو بھی پوسٹنگ ہو وہ اردو یونی کوڈ میں ہو تو زیادہ اچھا لگے گا - اور گوگل وغیرہ سے اردو میں تلاش کرنے کی بھی آسانی ہوگی اگر کلام یونی کوڈ میںہوگا - بہت شکریہ!
م محسن بٹ محفلین جنوری 10، 2008 #3 پسند کرنے کا شکریہ ۔ ۔ بھائی کلام کا علم نہیں کس کا ہے ۔ ۔ لیکن یونی کوڈ والی بات پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا ۔۔۔۔
پسند کرنے کا شکریہ ۔ ۔ بھائی کلام کا علم نہیں کس کا ہے ۔ ۔ لیکن یونی کوڈ والی بات پر عمل کرنے کی کوشش کروں گا ۔۔۔۔