فرحان محمد خان
محفلین
سر محمد تابش صدیقی
یہ تدوین کر دیجئے
یہ تدوین کر دیجئے
جی توصیف عامر یہ اسی طرح ہیںبڑی معذرت کے ساتھ اس میں کچھ غلطیوں کی اصلاح کرنی پڑ رہی کے ۔۔۔۔۔۔۔
1-
جو اپنا دامن لہو میں بھر لے
مصیبتیں اپنی جان پر لے
تصحیح:
جو اپنا دامن لہو سے بھر لے
مصیبتیں اپنی جان پر لے
2-
عنانِ کون و مکاں جو تھامے
خدائی پر بھی وہ ہاتھ دیکھوں
تصحیح:
عنانِ کون و مکاں جو تھامے
کدال پر بھی وہ ہاتھ دیکھوں
اگر کسی بھائی کے پاس اصل نسخہ ہے تو تایئد کر دیں ۔ شکریہ