نعمان پنجابی الفاظ میں بہت "بیبا" انسان ہے، اللہ تعالیٰ نعمان کو دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائیں!
لگتا ہے نعمان کیک کھلانے کے ڈر سے لاپتہ ہو گیا ہے
ویسے اتنی پنجابی تو مجھے بھی آتی ہے ، لیکن بیبا کا صحیح مفہوم معلوم نہیں۔اچانک نظر پڑی تو لکھا آ رہا تھا 'آج کی سالگرہیں' میں کہ 'محمد نعمان' کی سالگرہ ہے سو سوچا مبارک باد دے دوں نعمان کو۔
سالگرہ بہت مبارک ہو نعمان!
نعمان پنجابی الفاظ میں بہت "بیبا" انسان ہے، اللہ تعالیٰ نعمان کو دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائیں!