نعیم الرحمٰن
محفلین
سرد موسم میں بھی سلگتی شامیں آ جانے کی وجہ جانتے ہو؟؟؟
تیز بارش میں بھی خشکیاں چھا جانے کی وجہ جانتے ہو؟؟؟
سخت آندھی میں بھی پاؤں کا نہ ڈگمگانا کبھی
شدت غم میں بھی مسکرانے کی وجہ جانتے ہو؟؟؟
حالت غیر میں بھی کچھ ناموں کا تذکرہ لب پر
اس عداوت نفس کا کیا ہے صلہ جانتے ہو؟؟؟
بھول جاتا ہے جب کوئی خود کو بھی
ایسی حالت میں بھی ان کے یاد آنے کی وجہ جانتے ہو؟؟؟
ان کی صورت میں رکھی ہے بلا کی تسکین
نعیم ان کے دھیرے سے مسکرانے کا مزہ جانتے ہو؟؟؟