تاسف نعیم سعید کی والدہ کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون

نعیم سعید جی آپ کی والدہ کا سنا بے حد دکھ ہوا اللہ ان کے درجات بلند فرمائے ااور آپ کو صبر عطا کرے گو ان رشتوں پہ صبر کرنا اتنا آسان نہیں‌ہوتا ، “پھر ماں کا رشتہ تو دنیا کے تمام رشتوں سے نہ صرف زیادہ پیارا ھوتا ھے بلکہ ماں کی ضرروت انسان کو زندگی کے ہر حصے میں‌ہوتی ھے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون !

اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور آپ سب کو اس دکھ میں حوصلہ و ہمت عطا فرمائے ، آمین ۔
 

عثمان رضا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
 

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء‌فرمائے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top