نغمہ و شعر کی سوغات

شمشاد

لائبریرین
کہاں باقی ہیں باجو، 26 تو گزر گئے، اب پتہ نہیں تین یا چار باقی ہیں۔ ان کا پتہ بھی نہیں چلے کب گزر گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو تو پتہ ہونا چاہیے کہ ہر دھاگے کا یہی حال ہوتا ہے۔ اور اس دھاگے کا یہ حال آپ کی غیر حاضری کی وجہ سے ہوا ہے۔
 

F@rzana

محفلین
میری غیر حاضری :shock:
میں حاضر ہوں شمشاد بھائی

‘‘میرے پروگرام میں کچھ تبدیلیاں ہیں ان کی اطلاع ‘‘

آجکل میں صرف دو پروگرام کر رہی ہوں باقی بند کردیئے ہیں اور اس کی وجہ؟
دیگر مصروفیات !

پیر کی دوپہر برطانیہ کے وقت کے مطابق‘‘بارہ سے دو بجے تک‘‘
لنچ ود فضا
منگل کی شام برطانوی وقت کے مطابق‘‘نو سے بارہ بجے تک‘‘
نغمہ و شعر کی سوغات

کل کے پروگرام میں بہت لطف آیا۔ ۔ ۔ ۔
کل ہم لارڈمیئر کی جانب سے ڈنر پارٹی اٹینڈ کرکے سیدھے ریڈیو پہنچے۔ ۔ ۔
وقت نہیں تھا کہ میں گھر جاکر لباس تبدیل کرتی لہذا چوڑیاں وغیرہ بھی پہنی ہوئی تھیں،

پہلے تو تمام سسٹم گڑبڑ کرنے لگا، انٹرنیٹ تو کل آخر تک ڈس کنیکٹڈ رہا، خیر سات آٹھ منٹ بعد جاکر اس کی ایک ایک کل سیدھی ہوئی۔ ۔ ۔ پھر۔ ۔ ۔
پھر۔ ۔ بڑا مزا آیا۔ ۔ ۔ ساری :lol: تفصیل باجو کو معلوم ہے
 
Top