تعارف نغمہ ہندی ہے میرا تو کیا ہوا لے تو حجازی ہے میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

احمد ثوبان

محفلین
میرا نام احمد ثوبان ہے ۔میں ایک پرائیویٹ فرم(الیکٹریکل انجینئرنگ) میں ملازم ہوں اور ساتھ ساتھ اپنی پڑھائی بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔اردو زبان سے محبت کی وجہ اردو محفل سے تعارف کی وجہ بنی۔آج با لآخر میں اردو محفل پر ہوں امید ہے آپ حضرات کا ساتھ یادگار رہےگا اور مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنےکو ملے گا۔۔۔۔
 
السلام علیکم ،
ثوبان بھائی آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ،
بلاشبہ اردو محفل درس و تدریس کی عمدہ درسگاہ ہے ۔
 
یاقوت

محفلین
میرا نام احمد ثوبان ہے ۔میں ایک پرائیویٹ فرم(الیکٹریکل انجینئرنگ) میں ملازم ہوں اور ساتھ ساتھ اپنی پڑھائی بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔اردو زبان سے محبت کی وجہ اردو محفل سے تعارف کی وجہ بنی۔آج با لآخر میں اردو محفل پر ہوں امید ہے آپ حضرات کا ساتھ یادگار رہےگا اور مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنےکو ملے گا۔۔۔۔

وعلیکم السلام احمد ثوبان بھائی۔۔۔۔۔
آپ کو اردو زبان کی سب سے خوبصورت محفل میں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔۔۔
 
میرا نام احمد ثوبان ہے ۔میں ایک پرائیویٹ فرم(الیکٹریکل انجینئرنگ) میں ملازم ہوں اور ساتھ ساتھ اپنی پڑھائی بھی جاری رکھی ہوئی ہے۔اردو زبان سے محبت کی وجہ اردو محفل سے تعارف کی وجہ بنی۔آج با لآخر میں اردو محفل پر ہوں امید ہے آپ حضرات کا ساتھ یادگار رہےگا اور مجھے یہاں بہت کچھ سیکھنےکو ملے گا۔۔۔۔
آپ کو اردو مخفل میں دل کی گہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
 
محمداحمد

لائبریرین
شاید اردو محفل پر آمد کی اصل وجہ بھی یہی ہے ۔

حالانکہ اب ماحول پہلے جیسا نہیں ہے۔ یعنی یونیکوڈ اردو اب جگہ جگہ مل جاتی ہے۔ یوں سمجھیے کہ اردو بطور زبان اب انٹرنیٹ پر پہلے کی طرح یتیم نہیں رہی ہے۔

اب اردو کی محبت کے علاوہ بھی کچھ محبتوں کو چاہیے کہ لوگوں کو کھینچ کھانچ کر یہاں لائیں۔ :) مثلاً شعر و ادب کی محبت یا بحث و مباحثہ کی محبت یا حالاتِ حاضرہ پر غیر جانبدار تبصروں کی محفل کی روایت وغیرہ وغیرہ۔ :)
 
متفق !
اردو محفل درحقیقت ایک ایسا تناور سایہ دار درخت ہے جس کی امان میں اہل ادب آ کر اپنےتخیل کو تلاش کرتے ہیں ۔اپنی خداداد صلاحیتوں کی بدولت اپنے پسنددیدہ موضوعات پر اپنی نگارشات اور کاوشیں پیش کرتے ہیں ۔اردو محفل پر آنے کی وجہ ان کی اپنے پسنددیدہ موضوعات سے محبت ہی ہے جس کی وجہ سے اہل اردو کا یہ گلستاں قائم و دائم ہے ۔
 
Top