تعارف نغمہ ہندی ہے میرا تو کیا ہوا لے تو حجازی ہے میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بندہ پرور

محفلین
پہلی بات یہ کہ سر کہنے کی کوئی ضرورت نہیں الا یہ کہ آپ فقط میرے سر سے مخاطب ہوں

اردو سے محبت کا کچھ نہیں کہہ سکتے لیکن محفل اور والدین کے علاوہ اردو بولنا مکمل ترک ہے
جی نہیں ، میں آپ کی مکمل شخصیت سے مخاطب ہوتا ہوں اور احتراما" آپ کو سر کہتا ہوں
خیر آپ کا حکم سر آنکھوں پر ، آئندہ آپ کو زیک کہوں گا، اور رہی بات اردو سے محبت کی
تو وہ سراسر آپ کا ذاتی مسئلہ اور انفرادی اختیار و مرضی ہے جس میں مجھ سمیت کسی کو حق نہیں کہ
آپ کو فورس کرے
 
Top