الف نظامی
لائبریرین
حضرت ام معبد رضی اللہ عنھا روایت کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا تھا:
اللھم طھر قلبی من النفاقِ و عملی من الریآءِ و لسانی من الکذبِ و عینی من الخیانۃ؛ فانک تعلمُ خآئنۃ الاعینِ و ما تخفی الصدور
(اے اللہ! میرے دل کو نفاق اور میرے عمل کو ریاکاری سے صاف کر دے اور میری زبان کو دروغ گوئی(جھوٹ) سے محفوظ رکھ اور آنکھوں کو خیانت سے۔ اور آپ کے پاس خیانت کرنے والوں اور دلوں کے بھید جاننے کا علم ہے)
بحوالہ کتاب: "اللہ ُالطبیب" از ڈاکٹر خالد غزنوی ، صفحہ 105 ، ناشر الفیصل ، غزنی سٹریٹ، اردو بازار ، لاہور