نفرت انگیز سیاست کون کررہا ہے؟

عام طور پر قوم پرست پاکستان کے چھوٹے صوبے سے تعلق رکھتے ہیں۔ کیونکہ حق تلفی کی شکایت کرتے ہیں اور مدد کے لیے اپنی قوم کو پکارتے ہیں۔ یہ عام طور پر سندھ، بلوچستان، اور سرحد سے تعلق رکھتے ہیں۔ حیرت انگیز طور پرتمام قوم پرست سیاستدان اج کل وفاق اور پاکستان کی بات کررہے ہیں۔
مگر یہ نفرت انگیز سیاست کون کررہا ہے ۔ ذرا یہ خبر ملاحظہ ہو۔
07.gif

جسارت جنوری 3، 2008
 

زینب

محفلین
سب سے پہلے الطاف حسین نے بات کی جب بی بی کے قتل کے بعد اس کا میدیا میں بیان ایا۔۔" ہمیشہ پنجاب سے ہی کیوں سندھیوں کی لاشیں اتی ہیں۔۔یہ سندھ کا تیسرا وزیراعظم ہے جس کی لاش ائی" وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ صرف وڈیروں کا ہی زہر ہے بھرا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فرضی

محفلین
چوہدری صاحب تھوڑی بات غلط کر گئے۔۔ انہیں کہنا چاہیے تھا۔۔ لوگوں کو زرداری کا پاکستان چاہیے یا مشرف کا۔۔ قائد اعظم کو بیچ ویسے ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top