نفرت اور محبت

نظام الدین

محفلین
کسی سی اتنی نفرت نہ کرنا کہ کبھی ملنا پڑے تو مل نہ سکو اور کسی سے اتنی محبت نہ کرنا کہ کبھی تنہا جینا پڑے تو جی نہ سکو۔
 
نور وجدان

لائبریرین
عدیم ہاشمی کی شدت پسندی: )
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں
میں کسی کو چھوڑتا ہوں تو مکمل چھوڑ دیتا ہوں

محبت ہو کہ نفرت بھرا رہتا ہوں شدت سے ہر وقت
جدھر سے آئے یہ دریا ادھر ہی اس کا رخ نوڑ دیتا ہوں

میرے دیکھے ہوئے سپنے کہیں لہریں نہ لے جا ئیں
گھروندے ریت کے بنا کے توڑ دیتا ہوں

عدیم اب تک وہی بچپن وہی تخریب کاری
قفس توڑ دیتا ہوں پرندے چھوڑ دیتا ہوں
 
ہادیہ

بہت خوب
 
شان1

محفلین
تصحیح کر لیجیے :
تعلق توڑتا ہوں ، تو مکمل توڑ دیتا ہوں
جسے میں چھوڑ دیتا ہوں، مکمل چھوڑ دیتا ہوں
محبت ہو کہ نفرت ہو، بھرا رہتا ہوں شدت سے
جدھر سے آئے یہ دریا ادھر ہی موڑ دیتا ہوں
یقیں رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر
جو دھاگہ ٹوٹنے والا ہو، اس کو توڑ دیتا ہوں
میرے دیکھے ہوئے سپنے، کہیں لہریں نہ لے جائیں
گھروندے ریت کے تعمیر کرکے چھوڑ دیتا ہوں
عدیم اب تک وہی بچپن، وہی تخریب کاری ہے
قفس کو توڑ دیتا ہوں ۔ پرندے چھوڑ دیتا ہوں

آخری تدوین:

preciouspreal

Top