محمد بلال افتخار خان
محفلین
ایک شخص نے دیا روشن کیا کہ خلقت کے لئے راستہ روشن ہو اور ایک نے دیا جلایا تاکہ خلقت اسے پہچانے۔۔۔ ایک نے فنا میں بقا کا راستہ پا لیا جبکہ دوسرا بقا کی تلاش میں اپنا طواف کرتا رہ گیا۔۔
قبول ہو جانا، مشہور ہو جانے سے کروڑ درجے بہتر ہے۔
قبول ہو جانا، مشہور ہو جانے سے کروڑ درجے بہتر ہے۔