ابوحمدان
محفلین
نفیس ویب نسخ کا بولڈ ورژن کافی عرصہ سےتلاش کر رہا ہوں لیکن کہیں بھی نہیں مل رہا۔ اُردو محفل پر کہیں اس کا ذکر ہوا تھا کہ اس کا بولڈ اور اٹالک ورژن تیار کیا جائے گا مگر کہیں مل نہیں رہا۔ ایک چھوٹی سی کوشش کے بعد فانٹ کو موڈیفائی کیا تو کچھ اس طرح رِزلٹ آیا۔ ملاحظہ ہو۔
پہلی سطر نفیس ویب نسخ کے اصلی نسخے میں سے ہے۔
دوسری سطر موڈیفائیڈ ہے۔
پہلی سطر نفیس ویب نسخ کے اصلی نسخے میں سے ہے۔
دوسری سطر موڈیفائیڈ ہے۔