نقشے کی تلاش

فر حان

محفلین
ارے شمشاد بھائی آپ بھی تو محفل کے پرانے شکاری ہیں ۔محفل کے ایک نئے شکاری کو خوش آمدید :)
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی گھر بیٹھے نقشوں کی مدد سے پاکستان کی سیر نہ ہو گی۔ اسطرح آپ پاکستان حسن تو نہ دیکھ سکیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پیسوں والی سیر کا مزہ بھی تو بہت آتا ہے ناں۔ گھر میں بیٹھ کر نقشے میں دریائے جہلم کو ایک لکیر کی طرح دیکھنا اور خود جا کر مسجد کی سیڑھیوں میں بیٹھ کر پاؤں پانی میں ڈال کر ٹھنڈے پانی کا لطف لینا، فرق تو پھر ہے ناں۔
 

شکاری

محفلین
شمشاد بھائی آپکی بات درست ہے میں نے بھی سیر کا بس ایسے ہی کہہ دیا اصل مقصد اس کا یہ ہے کہ جب ہم پاکستان کی سرحدوں کی اسےکے ہمسائے کی بات کرتے ہیں تو ذہن میں کوئی اندازہ نہیں ہوتا کہ وہ کیسے ہیں کس حد تک پھیلےہوئے ہیں ۔ ان کی سرحدوں کی شکل وصورت کیسی ہے یہ سب جاننے کے لیے ایسے نقشے ہی بہترین ہوسکتے ہیں۔ اب تک گوگل ارتھ چیک کررہا ہوں۔
 
Top