واہ بھئ واہ یہ تو لینے کے دینے پڑگئے ۔ کیوں بھئی آپ تو مٹھائی کھلا رہے تھے الٹا مجھ سے ہی سوہن حلوہ مانگنے لگ گئے ۔ ویسے سوہن حلوہ زیادہ نہیں کھایا جا سکتا ، چلو موجیں ہوگئیں ، ایک ایک چمچ سب کو بھیج دوں گا
قدیر سوہن حلوہ اور چمچ آپ کس کس کو دے گے؟؟؟؟؟ باقی چمچ ہو گا یا چمچہ (جو سیاست دانوں کو بہت پسند ہے)۔۔۔۔بتا دیں؟؟؟؟؟؟
افتخار راجہ! آپ تو واقعی راجہ نکلے مٹھائی کے آفر خود کی اور خود نکل بھاگے پکر میں آ گیا قدیر۔۔۔۔۔۔۔