جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں صنم تونسوی کا سوال یہ ہے کہ نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنی چاہیے یا نہیں۔
تو مختلف مکاتبِ فکر اس کو مختلف انداز میں لیتے ہیں۔
ایک کہتے ہیں کہ نماز جنازہ کے آخری حصے میں میت کے لیے دعا ہی کی جاتی ہے اور لیے نماز جنازہ کے بعد دوبارہ دعا کرنے کی ضرورت نہیں۔ جبکہ دوسرے مکتبِ فکر والے کہتے ہیں کہ میت کے لیے بعد میں بھی دعا کرنی چاہیے۔