نماز یوں بھی اداکی جاتی ہے۔

مغزل

محفلین
یہ مبینہ طور پر سعودیہ کی ایک آئل کمپنی جو پانی میں سے آئل نکالنے کے کام پرمامور ہے ، کے ایک ملاز م کی تصاویر ہیں جو کام کے دوران پانی میں ہی نماز ادا کررہا ہے، اس کمپنی کے کام کرنےو الے تمام ملازم 4سے5 گھنٹے پانی میں گزارتے ہیں اور اس دوران نماز بھی پابندی سے پڑھتے ہیں۔ (ماخذ ایک ای میل)

image002g.jpg


image003cs.jpg


image004mh.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
من مستِ خرابات نمازے کہ گذارم
بانگے نہ قیامے نہ رکوعے نہ سجودے

(شیخ شرف الدین پانی پتی المعروف بوعلی قلندر)
 

حسن

محفلین
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں میری جبین نیاز میں۔۔۔۔۔
۔۔
۔۔۔
جو میں سر بسجدہ ہوا کبھی، تو زمیں سے آنے لگی صدا
تیرا دل تو ہے صنم آشنا، تجھے کیا ملے گا نماز میں
 
Top