مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

محمداحمد

لائبریرین
بھیا جی ! تابش بھیا کی کثیر مراسلے میں شمولیت کل ہوئی ہے اس سے پہلےاس نشت پر سارہ خان صاحبہ 15818 مراسلوں کے ساتھ برجمان تھیں ۔

تابش بھائی! یقیناً اس سے زیادہ کے مستحق ہیں۔

تاہم یہ اعداد و شمار ہمیں بہت سے ایسے محفلین کی بھی یاد دلاتے رہتے ہیں جو کبھی محفل پر بہت زیادہ فعال رہے ہیں اور محفل کو محفل بنانے میں اُن کا بھی ہاتھ ہے۔
 
کوئی دیکھے نہ دیکھے، "عدنان" تو دیکھے گا! :)
انتظامیہ کا حصہ بننے کے بعد بھی نمایاں بننا باقی رہتا ہے کیا؟
انتظامیہ کو چاہیے کہ نمایاں اراکین کی 20 کی لمٹ کو ختم کر کے 50 تک کر دیا جائے تاکہ عدنان بھائی کو تسلی ہوتی رہے کہ وہ بھی جلد نمایاں اراکین میں شامل ہو جائیں گے
 
زیک

مسافر
مبارک ہو تابش۔

ویسے نمایاں ارکان کی ایک ہی اہم ترین فہرست ہے اور اس میں تابش کا نام آنا کافی مشکل ہے
 
بہت مبارک ہو تابش بھائی!

بہت مبارک ہو تابش بھائی۔

نمایاں اراکین میں تو تابش بھائی بہت جلد شامل ہو گئے تھے۔ ریکارڈ اب اپڈیٹ ہوا ہوگا۔ :)

بہت مبارک ہو تابش بھائی!

تابش بھائی آپ کو بہت مبارک ہو۔

تابش بھائی بہت مبارک ہو۔اب آپ اپنا تخلص ”نمایاں“ کر لیں۔ :LOL:

مبارک ہو تابش۔

ویسے نمایاں ارکان کی ایک ہی اہم ترین فہرست ہے اور اس میں تابش کا نام آنا کافی مشکل ہے

مبارک ہو تابش بھائی۔
تمام احباب کا شکریہ۔
 
ہم محمد تابش صدیقی بھیا کو اردو محفل فورم کے نمایاں اراکین کے زمرے کثیرمراسلے کے 20 نمایاں اراکین میں شمولیت کی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور بھیا جی سے امید کرتے ہیں کہ مراسلوں کی تیز رفتاری میں مزید تیزی پیدا کرتے ہوئے نمایاں اراکین کی فہرست میں نمایاں مقام حاصل کریں گے ، ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں ۔
screenshot_667.png
وا جی وا۔ فورموں پر کیسی نت نئی مبارکبادیں دینے کی سہولت موجود ہے۔ مبارکاں ہوون جی صدیقی صاحب۔

ابھی اسی بات کو لیکر میں نے کچھ دیر پہلے سوچا کہ مزید مبارکبادیں کس کس فیلڈ میں دی جا سکتی ہیں، تو بہت کچھ ذہن میں آیا۔

ایک ماہ میں سب سے زیادہ مراسلے کرنے کی مبارکباد۔
ایک ماہ میں سب سے زیادہ مثبت ریٹنگز وصولنے یا داغنے کی مبارکباد۔
ایک ماہ میں سب سے زیادہ وقت آنلائن رہنے کی مبارکباد (کیا سوفٹ وئیر میں ہر ممبر کا آنلائن رہنے کا کل وقت شو ہو سکتا ہے؟)

مزید یہ کہ اوور آل سب سے زیادہ لائکس، زبردست، پر مزاح و دیگر ریٹنگ رکھنے کی مبارکباد اور اس سے بڑھ کر اس ریکارڈ کو بریک کرنے کی مبارکباد۔

مزید بھی سوچتا ہوں۔ باقی احباب سے بھی گزارش وغیرہ ہے کہ نئی مبارکبادی لڑیوں کے لیے وجوہات تلاش کرنے میں مدد فرمائیں۔
 
یہ مبارکبادیں کہیں کرکٹ ریکارڈز سے زیادہ نہ ہو جائیں۔
 
Top