ہیں جی تو آپ بھی اسی پارٹی میں شامل ہیں۔اور مجھے بھی
ظاہر ہے چاچو مجھ سے زیادہ خوشی کس کو ہو سکتی ہے ؟؟؟اردو محفل میں خوش آمدید۔
نانی اماں کو تو بہت خوشی ہو گی کہ آج کل اردو محفل میں خواتین کی تعداد دھڑا دھڑ بڑھ رہی ہے۔
وعلیکم السلام تو ہم بھی کہے دیتے ہیں، حالانکہ سلام ہمیں نہیں کیا گیا، لیکن خدا کے لیے اتنے خطرناک دانت تو مت نکالیے۔۔۔ خوش آمدید کہنے کا نہیں، یہ ڈرانے کا طریقہ ہے۔۔۔
اب کیا کیا جائے بھائی شیر کے دانت تو ایسے ہی ہوتے ہیںوعلیکم السلام تو ہم بھی کہے دیتے ہیں، حالانکہ سلام ہمیں نہیں کیا گیا، لیکن خدا کے لیے اتنے خطرناک دانت تو مت نکالیے۔۔۔ خوش آمدید کہنے کا نہیں، یہ ڈرانے کا طریقہ ہے۔۔۔
آ گیا فروٹ چاٹ.........میں دیکھ رہا تھا....ابھی پہنچا نہیںصرف دو لفظ وہ بھی الٹے۔۔۔
بہرحال جی۔۔۔
الحمدللہ۔کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
بڑی اچھی یادداشت ہے ماشا ءاللہ تعالیٰتین سال غائب رہنے کے بعد محفل کی یاد مجھے پھر سے یہاں کھینچ لائی، پاسورڈ بھی مشکل سے یاد کیا۔