ماسک کا استعمال اور سوشل ڈسٹنسنگ پر کلی طور پر عمل نہیں ہو رہا۔ بسوں ، گاڑیوں میں لوگ بالکل ساتھ بیٹھ کر سفر کرتے ہیں اور کوئی ماسک بھی نہیں پہنا ہوتا۔ہمارے ایک جاننے والے ہیں، ان کا بھی کل رات ہی پازیٹو آیا ہے۔ خدشہ ہے کہ یہ لہر مزید بڑھے گی۔ لوگ ابھی تک محتاط نہیں ہو رہے۔
موسم کے اثرات کا تو ماہرین ہی بتا سکتے ہیں البتہ پابندیوں پر عمل نہ ہونا بھی ایک فیکٹر ہو سکتا ہے۔کیا اس لہر کی وجہ پابندیوں سے انحاف ہے یا موسم کے اثرات ؟
میرے خیال میں تو یہی بات زیادہ اہم ہے کہ پابندی کا خیال نہیں رکھا جارہا ۔موسم کے اثرات کا تو ماہرین ہی بتا سکتے ہیں البتہ پابندیوں پر عمل نہ ہونا بھی ایک فیکٹر ہو سکتا ہے۔
دونوںکیا اس لہر کی وجہ پابندیوں سے انحاف ہے یا موسم کے اثرات ؟
ان طلبا کو گھر بھیجنا تو کروناوائرس پھیلانے والا کام ہے۔سب سے بڑی پریشانی ہاسٹل میں مقیم طلبا کو ہوتی ہے جب انہیں اچانک سامان باندھ کر یونیورسٹی چھوڑنی پڑتی ہے۔
جب سے کورونا آیا ہے، یِہ کُل ملا کر بنتے ہیں مگر اصل ایشو فعال کیسز کا ہے۔
اور آنے والا راستہ جانے کے لیے بھی کھول دیا۔