نمکین غزل: ان کا مزاج رُخ پہ دِکھائی نہیں دیا: محمد خلیل الرحمٰن

بہت خوب خلیل بھائی۔

یہ دراصل کراچی کی سلینگ میں سمجھ میں آنا یا نظر آناکے لیے استعمال ہوتا ہے اور اکثر نہ کے ساتھ منفی معنیٰ میں۔واللہ اعلم

یا یوں کہہ لیں کہ
کچھ بھی ٹِپائی نہیں دِیا
کا مطلب
چھ بھی سُجھائی نہیں دِیا
ہے۔ :)
 
Top