جنی زیادہ کالی سی فیر اوہنا ہی پانی ودھا کے صبر دا گھٹ پینا پئے گا کیونکہ دم دا ٹیم وی ودھ جائے گانہیں پوچھتا۔
پر بس ایہہ دس دیو کہ اگر گھٹ ٹائم بھگوئیے تے فیر پانی کنھاں وداھنا اے
جنی زیادہ کالی سی فیر اوہنا ہی پانی ودھا کے صبر دا گھٹ پینا پئے گا کیونکہ دم دا ٹیم وی ودھ جائے گانہیں پوچھتا۔
پر بس ایہہ دس دیو کہ اگر گھٹ ٹائم بھگوئیے تے فیر پانی کنھاں وداھنا اے
پانی ودھانا بھی ایک پوری سائنس ہے ورنہ فریش لیوی تیار ہوتی ہے اور اُس وقت آپ کے پاس جِلد کرنےکے لیے کوئی کاپی کتاب بھی نہیں ہوتی۔جنی زیادہ کالی سی فیر اوہنا ہی پانی ودھا کے صبر دا گھٹ پینا پئے گا کیونکہ دم دا ٹیم وی ودھ جائے گا
کافی پہلے ایک دفعہ گھر والوں کی غیر موجودگی میں بڑے بھائی اور میں نے مونگ کی دال بنانے کا پروگرام بنایا۔ جب بن کر تیار ہوئی چمچ پر لگی دال کو ڈونگے میں نکالنے کے لیے جھٹکا دیا۔ دال تو چمچ سے نہ اتر سکی، البتہ چمچ ڈونگے میں اور چمچ کا دستہ ہاتھ میں رہ گیا۔پانی ودھانا بھی ایک پوری سائنس ہے ورنہ فریش لیوی تیار ہوتی ہے اور اُس وقت آپ کے پاس جِلد کرنےکے لیے کوئی کاپی کتاب بھی نہیں ہوتی۔
لیوی حلوے بنان اچ غلطی نال بندی ایہ چاولاں دی غلطی نال پپا بندا اے۔پانی ودھانا بھی ایک پوری سائنس ہے ورنہ فریش لیوی تیار ہوتی ہے اور اُس وقت آپ کے پاس جِلد کرنےکے لیے کوئی کاپی کتاب بھی نہیں ہوتی۔
اے ویاہا بندہ جدوں سُچے سوانیاں آلے کماں ال دھیان کر لووے تے نال ترکیباں وی لکھے تے فیر۔۔۔۔۔ اگلی گل کدھرے 'ہور' کراں داچپ کرکے میرے طریقے نال چاول پکاؤ تے بوہتی سائنس نا لڑاؤ
جتنا گڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگاہم اس میں لونگ ، زیرہ، الائچی اور پسے ہوئے ادرک لہسن کا بھی اضافہ کرتے ہیں۔
میں تو نمک یا چکن کیوب ڈالتا ہوں ۔ کیونکہ اگر نمک تیز ہوگیا تو ابا جان سے ڈانٹ کا قوی امکان ہے۔نمک ڈالتے ہوئے احتیاط لازم ہے کہ چکن کیوب میں بھی نمک ہوتا ہے۔
ہمیں ڈانٹ پڑنے کا خطرہ نہیں ہوتا۔ کھاتے ہوئے خود بھی اپنے چاولوں کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے اور بچوں کو بھی تعریف پر اکساتے ہیں " دیکھا! کیسے چاول کا ایک ایک دانہ علیحدہ ہے۔
میں تو نمک یا چکن کیوب ڈالتا ہوں ۔ کیونکہ اگر نمک تیز ہوگیا تو ابا جان سے ڈانٹ کا قوی امکان ہے۔
بڑے خوش قسمت ہیں آپنصف بہتر ادھر تعریف کے علاوہ کیا کرسکتی ہیں۔
جو میرے جیسے پردیس میں اکیلے رہتے ہیں اور پیسے بچانے کے لئے خود پکانا چاہتے ہیں ان کے لئے ایسی آسان ترکیبیں بہت کار آمد ہیں۔دوسری طرف کہیں "قبولی بریانی" کا ذکر چل رہا ہے تو پھر اس "چھڑیانوی پلاؤ" کہہ لیں
ارے بھائی! تعریف کیونکر نہ کریں گی۔ انہی کے کاپیوں کے انبار کو دیکھ کر تو ہم کبھی کبھار باورچی خانے کا رُخ کرتے ہیں۔بڑے خوش قسمت ہیں آپ
چھڑیانوی کا ذکر پہلے ہونا چاہیے تاکہ قبولی کی جگہ بن سکےدوسری طرف کہیں "قبولی بریانی" کا ذکر چل رہا ہے تو پھر اس "چھڑیانوی پلاؤ" کہہ لیں
باسمتی چاول کو بھگونے کا صحیح وقت بتادیں کے کتنی دیر تک بھگونے ہیں چاول؟جی باسمتی
عموما بازار سے عام ملنے والے چاول، زیادہ گہرائی میں جا کر گائے مہنگی نہ کریں
جب کوکنگ کا عمل شروع کریں تب ہی بھگو دیں اتنی دیر تک بھگونا کافی ہو گا۔ یعنی بھگو کر پیاز کاٹنا شروع کر دیں
نئے چاول کو زیادہ دیر نہ بھگوئیں البتہ پرانے چاولوں کو پانچ سے دس منٹ تک بھگوسکتے ہیں۔باسمتی چاول کو بھگونے کا صحیح وقت بتادیں کے کتنی دیر تک بھگونے ہیں چاول؟
ہماری طرف انہیں بگھارے چاول کہتے ہیںاس کو نمکین چاول نام دینے کی کوئی خاص وجہ؟
ورنہ میں نے زردہ، متنجن ، کھیراور گڑ والے چاول کے علاوہ جتنی بھی چاول کے پکوان کھائے، وہ نمکین ہی نکلے۔
کوئی کہتا ہے کہ کم سے کم بیس منٹ تک بھگوئیںنئے چاول کو زیادہ دیر نہ بھگوئیں البتہ پرانے چاولوں کو پانچ سے دس منٹ تک بھگوسکتے ہیں۔
نئی تھیلی کھولیں تو دس منٹ تک بھگولیں۔ پکنے پر نرم ہو جائیں تو اگلی مرتبہ کم بھگوئیں ورنہ بیس منٹ تک بھگو کر پکائیں۔ خود ہی اندازہ ہو جائے گا۔کوئی کہتا ہے کہ کم سے کم بیس منٹ تک بھگوئیں