حسان خان
لائبریرین
نامِ نغمہ: نمی دونی
گلوکارہ = فائقہ آتشین معروف بہ 'گُوگُوش'
گلوکارہ = فائقہ آتشین معروف بہ 'گُوگُوش'
متن:
از عاشقی دوری اگر نکن بازیگری
از فکرِ بردنِ دلم ای کاش که بگذری
تازه رسیدهام به این آرامشی که دارم
برپا نکن در دلِ من آشوبِ دیگری
همدل اگر که نیستی نشکن دلِ مرا
مرهم اگر نمیشوی زخم نزن دلِ مرا
نمیدونی نمیدونی
تو که حالِ منو نمیدونی
نمیمونی نمیمونی
عاشق میشی اما نمیمونی
از عاشقی دوری اگر نکن بازیگری
از فکرِ بردنِ دلم ای کاش که بگذری
تازه رسیدهام به این آرامشی که دارم
برپا نکن در دلِ من آشوبِ دیگری
همدل اگر که نیستی نشکن دلِ مرا
مرهم اگر نمیشوی زخم نزن دلِ مرا
نمیدونی نمیدونی
تو که حالِ منو نمیدونی
نمیمونی نمیمونی
عاشق میشی اما نمیمونی
دردِ دلِ مرا اگر فریاد نمیشوی
راهِ نجات من از این بیداد نمیشوی
عاشق شدن تنها فقط دل باختن که نیست
با شیرین شیرین گفتنت فرهاد نمیشوی
همدل اگر که نیستی نشکن دلِ مرا
مرهم اگر نمیشوی زخم نزن دلِ مرا
نمیدونی نمیدونی
تو که حالِ منو نمیدونی
نمیمونی نمیمونی
عاشق میشی اما نمیمونی
ترجمہ:
اگر تم عاشقی سے دور اور مجتنب ہو تو بازی گری مت کرو
اے کاش کہ تم میرے دل کو ہتھیانے کی فکر کو ترک کر دو
یہ جو میرا سکون ہے، یہ مجھے حال ہی میں نصیب ہوا ہے
(اب) میرے دل میں کوئی دیگر آشوب برپا مت کرو
اگر تم ہم دل نہیں ہو تو میرا دل مت توڑو
اگر تم میرے مرہم نہیں بنتے تو میرے دل کو زخمی مت کرو
تم نہیں جانتے، تم نہیں جانتے
تم تو میرے حال کو نہیں جانتے
تم نہیں رہو گے، تم نہیں رہو گے
تم عاشق بن جاؤ گے، لیکن تم نہیں رہو گے
اگر تم میرے دردِ دل کی فریاد نہیں بنو گے
تو اس ظلم سے میری راہِ نجات نہیں بنو گے
فقط دل باختگی کو تو عاشق ہونا نہیں کہتے ہیں
(اور فقط) اپنے 'شیریں شیریں' کہنے سے (تو) تم فرہاد نہیں بنو گے

گوگوش کا یہ نغمہ ازبک گلوکارہ یولدوز عثمان اووا کے فارسی نغمے 'نمیکنی' کی طرز پر مبنی ہے، جس کے بارے میں یہاں پڑھا جا سکتا ہے:راهِ نجات من از این بیداد نمیشوی
عاشق شدن تنها فقط دل باختن که نیست
با شیرین شیرین گفتنت فرهاد نمیشوی
همدل اگر که نیستی نشکن دلِ مرا
مرهم اگر نمیشوی زخم نزن دلِ مرا
نمیدونی نمیدونی
تو که حالِ منو نمیدونی
نمیمونی نمیمونی
عاشق میشی اما نمیمونی
ترجمہ:
اگر تم عاشقی سے دور اور مجتنب ہو تو بازی گری مت کرو
اے کاش کہ تم میرے دل کو ہتھیانے کی فکر کو ترک کر دو
یہ جو میرا سکون ہے، یہ مجھے حال ہی میں نصیب ہوا ہے
(اب) میرے دل میں کوئی دیگر آشوب برپا مت کرو
اگر تم ہم دل نہیں ہو تو میرا دل مت توڑو
اگر تم میرے مرہم نہیں بنتے تو میرے دل کو زخمی مت کرو
تم نہیں جانتے، تم نہیں جانتے
تم تو میرے حال کو نہیں جانتے
تم نہیں رہو گے، تم نہیں رہو گے
تم عاشق بن جاؤ گے، لیکن تم نہیں رہو گے
اگر تم میرے دردِ دل کی فریاد نہیں بنو گے
تو اس ظلم سے میری راہِ نجات نہیں بنو گے
فقط دل باختگی کو تو عاشق ہونا نہیں کہتے ہیں
(اور فقط) اپنے 'شیریں شیریں' کہنے سے (تو) تم فرہاد نہیں بنو گے
اگر تم ہم دل نہیں ہو تو میرا دل مت توڑو
اگر تم میرے مرہم نہیں بنتے تو میرے دل کو زخمی مت کرو
تم نہیں جانتے، تم نہیں جانتے
تم تو میرے حال کو نہیں جانتے
تم نہیں رہو گے، تم نہیں رہو گے
تم عاشق بن جاؤ گے، لیکن تم نہیں رہو گے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/خندان-اگر-نمیکنی،-گریان-مکن-مرا-تاجک-شاعر-لائق-شیرعلی-مع-اردو-ترجمہ.81635/
آخری تدوین: