اوووہ ہ ہ ۔۔۔
یہ لڑی اب دیکھی ۔۔ دلی رنج ہوا ۔ الہٰی کرم فرما ۔۔
اللہ ہماری گڑیا رانی کو صحتِ کاملہ عاجلہ عادلہ مستمرہ عطا فرمائے ۔۔آمین ثم آمین
بعض اوقات صدمہ ایسا ہوتا ہے کہ لفظ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔۔ یہاں بھی ایسی صورتحال ہے۔۔
سمجھ نہیں پڑتی کیا کہوں کیسے کہوں ۔۔ بس ۔۔ اللہ ہماری گڑیا کو جلد از جلد شفایاب کرے امین
غزل (
غ۔ن۔غ ) بھی آتی ہوگی ۔۔ میں تو خود کم کم آرہا تھا۔۔