نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر کے والد انتقال پا گئے

یوسف-2

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں ۔ آمین۔
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اورلواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
 
Top