اگر خلوص کی دولت کے گوشوارے بنیں تو شہر بھر میں کوئی صاحب نصاب نہ ہو
طاہر احمد خان محفلین فروری 24، 2017 #41 اگر خلوص کی دولت کے گوشوارے بنیں تو شہر بھر میں کوئی صاحب نصاب نہ ہو
طاہر احمد خان محفلین فروری 24، 2017 #42 یہی ہے نہ تمھیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے کبھی ملنا، تمہارے مسئلے کا حل نکالیں گے
طاہر احمد خان محفلین فروری 24، 2017 #44 یہ سوچ کر تیری محفل میں چلا آتا ہوں تیری صحبت میں رہوں گا تو سنور جاوں گا
طاہر احمد خان محفلین فروری 24، 2017 #45 نہ گلہ کرتے کسی سے نہ شکایت کرتے وقت ملتا تو محبت ہی محبت کرتے ہم سمندر کی طرح چپ ہیں کہ ہم جانتے ہیں ہم اگر صبر نہ کرتے تو قیامت کرتے
نہ گلہ کرتے کسی سے نہ شکایت کرتے وقت ملتا تو محبت ہی محبت کرتے ہم سمندر کی طرح چپ ہیں کہ ہم جانتے ہیں ہم اگر صبر نہ کرتے تو قیامت کرتے
طاہر احمد خان محفلین فروری 24، 2017 #46 یہ وفا کی سرد راتیں، یہ تمہارے پاوں نازک نہ لو انتقام مجھ سے میرے ساتھ ساتھ چل کر
طاہر احمد خان محفلین فروری 24، 2017 #47 یہ ٹھیک ہے جذبوں کی پذیرائی تو گی پر جان میری، عشق میں رسوائی تو ہو گی سایہ تو کجا، خود سے بچھڑ جاؤ گے اک دن یہ شہر ہے اور شہر میں تنہائی تو ہو گی
یہ ٹھیک ہے جذبوں کی پذیرائی تو گی پر جان میری، عشق میں رسوائی تو ہو گی سایہ تو کجا، خود سے بچھڑ جاؤ گے اک دن یہ شہر ہے اور شہر میں تنہائی تو ہو گی
طاہر احمد خان محفلین فروری 24، 2017 #48 درد ایسا کہ ہر اک رنگ میں محشر برپا اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
طاہر احمد خان محفلین فروری 24، 2017 #49 اُس سے اک بار تو روٹھوں میں اسی کی مانند اور وہ میری طرح مجھ کو منانے آئے
طاہر احمد خان محفلین فروری 24، 2017 #50 نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کی ذرا چھپا کہ کھلونے دکان میں رکھنا
طاہر احمد خان محفلین فروری 24، 2017 #51 خاک ہی سے اٹھے ہیں خاک ہی میں ملنا ہے کیوں نہ پھر شروع کر دیں، کاروبار مٹی کا
نیرنگ خیال لائبریرین مارچ 22، 2017 #54 خوش عام دید جناااب کثیر الاشواق صاحب۔۔۔۔ پہلی نظر میں اس کو کثیر الاشفاق پڑھا۔۔۔