وقت آگیا ہے کہ پاکستان سے نوابوں ، سرداروں ، چوہدریوں ، وڈیروں کی اجارہ داری کو مکمل ختم کرکے مساوات کو فروغ دیا جائے۔عثمان شاھد خان نے کہا:یا شاہد پاکستان میں صرف نواب ، سردار، چوہدری ہی اس قابل ہیںکہ ان کا زکر ہو ۔
نہیں ، بلوچستان کو نوابوں ، سندھ کو وڈیروں ، پنجاب کو چوھدریوں اور سرحد کو ملک سے ہنوز رہائی نصیب نہیں ہوئی۔وہاب اعجاز خان نے کہا:کیا نواب صاحب کی موت سے بلوچستان کو نوابوں سے نجات مل گئی ہے؟
دوست نے کہا:بلوچ قوم پرستوں کو ایک شہید چاہیے تھا جو انھیں مل گیا اب بگتی کی لاش پر ان کی سیاست ہوگی۔