نواب اکبر بگٹی ہاؤس
جٹ صاحب محفلین جولائی 22، 2010 #8 وجی نے کہا: جناب کیا آپ کو یقین ہے کہ یہ تصاویر نواب اکبر بگٹی کے گھر کی ہی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں بالکل۔
وجی نے کہا: جناب کیا آپ کو یقین ہے کہ یہ تصاویر نواب اکبر بگٹی کے گھر کی ہی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں بالکل۔
ف فرحان دانش محفلین جولائی 22، 2010 #9 اس محل کو بنانے مین ناجانے کتنے غریبوں نے پہاڑ کاٹے ہوں گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدصابر محفلین جولائی 23، 2010 #14 یہ تو سنا تھا ترکی کے کسی قصبے کی تصاویر ہیں۔ میں سورس ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں۔
عثمان محفلین جولائی 23، 2010 #15 محمدصابر نے کہا: یہ تو سنا تھا ترکی کے کسی قصبے کی تصاویر ہیں۔ میں سورس ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شائد آپ ترکی کے ایک پہاڑی علاقے Cappadocia کی بات کر رہے ہیں۔
محمدصابر نے کہا: یہ تو سنا تھا ترکی کے کسی قصبے کی تصاویر ہیں۔ میں سورس ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شائد آپ ترکی کے ایک پہاڑی علاقے Cappadocia کی بات کر رہے ہیں۔
عثمان محفلین جولائی 23، 2010 #16 محمد صابر صاحب کی بات درست معلوم ہوتی ہے۔ یہ ایک اور لنک ملاحضہ کیجئے۔ گوگل پر مزید تصاویر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔
محمد صابر صاحب کی بات درست معلوم ہوتی ہے۔ یہ ایک اور لنک ملاحضہ کیجئے۔ گوگل پر مزید تصاویر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔
جٹ صاحب محفلین جولائی 23، 2010 #18 بہر حال مجھے جس نام سے موصول ہوئیں میں نے پوسٹ کردیں اور گوگل پر بھی سرچ کیا تھا وہاں تو یہ نواب اکبر بگٹی ہاؤس کے نام سے ہی آئیں تھیں۔
بہر حال مجھے جس نام سے موصول ہوئیں میں نے پوسٹ کردیں اور گوگل پر بھی سرچ کیا تھا وہاں تو یہ نواب اکبر بگٹی ہاؤس کے نام سے ہی آئیں تھیں۔
Saraah محفلین جولائی 23، 2010 #19 جناب اس کا مستند حوالہ پیش کیجیے سننے میں آیا ہے کہ یہ پاکستان ہی نہیں بلکہ کسی اور ملک کی کوئی جگہ ہے اب کس کی بات مانیں کس کی نا مانیں کوئی ثبوت بھی تو ہو
جناب اس کا مستند حوالہ پیش کیجیے سننے میں آیا ہے کہ یہ پاکستان ہی نہیں بلکہ کسی اور ملک کی کوئی جگہ ہے اب کس کی بات مانیں کس کی نا مانیں کوئی ثبوت بھی تو ہو
Saraah محفلین جولائی 23، 2010 #20 جی گوگل پہ یہی آئے گا نا جب ہر فورم پر یہ تصاویر اسی عنوان سے کاپی پیسٹ ہوئی ہونگی