لندن کی ہائی کورٹ کو کھلایا تھا جس کے فیصلے کے مطابق یہ ادائیگی کی گئی ہے؟
نواز شریف پر بہتان تھا تو برطانیہ کی عدالت نے اپنے فیصلے میں براڈ شیٹ کو شریف خاندان کی کرپشن سے ملنے والے اثاثے کیوں دئے ہیں؟
لندن کی عدالت نے اپنے فیصلہ میں حکومت کو دھوکہ دے دیا؟
پٹواریوں سے پوچھنا تھا کہ وہ ۶۲۲ ملین کی رسیدیں کہاں ہیں؟
جب تک سپریم کورٹ نواز شریف کے کرپشن کیسز کی اپیلوں پر حتمی فیصلہ نہیں دیتی کوئی ریکوری نہیں ہو سکتی۔
براڈشیٹ تنازع: ’کابینہ کمیٹی 48 گھنٹوں میں سفارشات پیش کرے گی‘جی تو تازہ ترین صورت حال ۔۔۔۔؟؟؟؟
سارا کچھ جرنیلوں نے کیا ہمارا نواز شریف پھر بے قصور
سارے اس کھیل ملے ہوئے تھے اسی لئے براڈ شیٹ نے ایک کرپٹ ایڈمرل حق کو امریکہ سے گرفتار کروا کر لوٹا ہوا مال برآمد کروا لیا۔ لیکن جب سیاست دانوں کی باری آئے تو جرنیلوں نے این آر او دے دیا۔
براڈ شیٹ کے چیف کے مطابق یہ پیسے عدالت کے اکاؤنٹ میں منجمد ہیں اور حکومت پاکستان چاہے تو واپس مل سکتے ہیں۔ نیز یہ پیمنٹ دھڑا دھڑ نہیں کی گئی۔ ۲۰۰۹ سے کیس چل رہا تھا اور پاکستان ۲۰۱۹ میں اپیل ہار چکا تھا۔ اگر اب بھی پے نہ کرتا تو برطانیہ میں پاکستان کے اثاثے ضبط ہوتے