جاسم محمد
محفلین
جو مکا لڑائی کے بعد مارنا یاد آئے اسے اپنے منہ پر مار لینا چاہیے۔ یہ کیسی منافقت ہے کہ جن کیسز میں شریف خاندان عدالت سے باعزت بری ہوا (ہیلی کاپٹر کیس، حدیبیہ پیپر ملز کیس، فلیگ شپ ریفرنس) وہاں تو اس کے ساتھ انصاف ہوا۔ اور جن کیسز میں اس کو عدالت سے سزا سنائی گئی (پاناما کیس، ایون فیلڈ ریفرنس، العزیزیہ ریفرنس) وہاں فوج نے مداخلت کر دی؟