ابن رضا
لائبریرین
جناب مزمل شیخ بسمل صاحب۔
تسلیم جناب! یہ فقیر تو پہلے ہی عرض کر چکا کہ علم قوافی اپنے بس کی بات نہیں۔
اور یوں اپنی پچاس میں سے چالیس غزلوں کی چھٹی ہو گئی، سمجھ لیجئے!
اچھا مزاح فرما لیتے ہیں استادِ محترم ۔ اگر آپ کی چالیس گئیں تو ہماری تو۔۔۔۔۔۔۔۔
میری اس چُو ک
نے 14 کے 14 طبق روشن کر دئیے ہیں اور اچھا ہوا کے سارے طبق آغاز میں ہی منور ہو گئے آئندہ احتیاط دامن گیر رہے گی۔(غیرمقفی مطلع)