ایچ اے خان
معطل
ویسے وہ اتنے مجبور بھی نہیں تھے بس اقتدار میں رہنا چاہتے تھے اور کچھ نہیں۔۔۔ !
یہی تو مجبوری تھی۔
یہی ایم کیو ایم نے کیا
یہی سب کرتے ہیں
مجبوری ہے
تعلیم اور تربیت اتنی اچھی نہیں کہ پاکستان کے برسراقتدار لوگ کچھ بڑا سوچیں
ویسے وہ اتنے مجبور بھی نہیں تھے بس اقتدار میں رہنا چاہتے تھے اور کچھ نہیں۔۔۔ !
یہی تو مجبوری تھی۔
یہی ایم کیو ایم نے کیا
یہی سب کرتے ہیں
مجبوری ہے
تعلیم اور تربیت اتنی اچھی نہیں کہ پاکستان کے برسراقتدار لوگ کچھ بڑا سوچیں
تو پھر ہونا یہ چاہیے کہ عمران خان کو ووٹ دیا جائے کہ اُس کی سوچ میں وسعت ہے، اور وہ اصولوں کی خاطر الیکشن کا بائیکاٹ بھی کر چکا ہے، اس کی ترجیح اقتدار نہیں ہے۔
آپ کو پتہ ہے ایک شخص نے پرویز مشرف سے حلف لینے سے انکار کر دیا تھا وہ کون تھا؟ وہ "جاوید ہاشمی" تھا۔ کیا کسی اور نے اس جرآت کا مظاہرہ کیا نہیں۔
تحریکِ انصاف پاکستان کو جنت نہیں بنا دے گی لیکن صرف یہ کہ مثبت رجحانات کو فروغ ملے گا اور خاندانی سیاست سے جان چھوٹ جائے گی۔
نہیں ہے نا وسعت۔ یہی تو میں کہہ رہا ہوں۔ وہ صرف انا پرست، غصہ ور شخص ہے۔ اصولوں کی خاطر نہیں بلکہ اس وقت اس کی پارٹی پوزیشن ہی ایسی تھی۔ اس کی واضح ترجیح اقتدار ہے اور بلکل درست ہے۔ یہ بری بات تونہیں ہے
جاوید ہاشمی پرویز مشرف مخالف فوجی گروپ کا حامی ہے۔ جب پرویز نے اسکو بند کردیا تو کس منہ سے حلف اٹھاتا۔
تحریک انصاف فوجی ایجنٹ سیاستدانوں کا تسلسل ہے ۔ خاندانی سیاست بری بات نہیں۔ فوجی سیاست بری بات ہے
باقی باتیں تو پھر بھی در گزر ہو سکتی ہیں لیکن اس بات پر میری آپ کی لڑائی ہو جائے گی۔ برسوں سے پاکستان بھٹو خاندان اور شریف خاندان کے بیچ میں فٹ بال بنا ہوا ہے۔ کیا ان دو خاندانوں کے علاوہ پاکستان میں کوئی اس بات کا اہل نہیں کہ کارِ سرکار سنبھال سکے۔
اور یہ آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ عمران خان کو پاک فوج کی حمایت ہے ؟ کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس؟
میں انشاءللہ الیکشن کی مہم کو تیز کرنے کے لیے 11 مئی سے پہلے آپ کے اور اپنے محبوب شہر میں سیاست کی مرکزی جنگ طے کرنے کے لیے موجود ہوں گا۔
بڑا کام کیا ہے جیسے میرا بیٹا ہوتا تو لتر پڑتے ایسے بے وقوف کو بیوی بچے بھوکے چھوڑ کر چلااپ تو پتہ نہیں ائیں گے یا نہیں