نواز شریف اور پیپلز پارٹی میں علیحدگی کیونکر نہ ہو گی؟

مہوش علی

لائبریرین
یہ تحریر انگلش میں ہے۔ مگر یہ ایک اچھی تحریر ہے اس لیے یہاں پیش کر رہی ہوں۔

Some people might be thinking why Zardari would ditch Nawaz as they have common enemy in Musharraf to fight. But is this assumption true? It seems that selfish Ganja thug forgets past suffering of others and only thinks of himself. He forgets that he made his men torture and tried to kill Zardari and others. He has also forgotten that his actions of stopping PIA plane to land in Pakistan could have killed many on that plane. Anyhow, Musharraf might be generous and forgiving, so he pardoned Nawaz and let him live. But does that mean all people in the world are like Musharraf? Well, for those who can think, here is something to read and ponder. They will get their answer:

Nawaz’s loyal police officer ‘ Inspector General Rana Maqbool’ who was in Sindh police when Zardari was prisoner in Pakistan during Nawaz government is accused of torturing Zardari in prison and wanted to get him killed ... why and for who? Have a guess. Read the news here ... dated 19th May 1999:

http://www.cnsnews.com/InDepth/archive/199...D19990519e.html
When Musharraf came to power in 1999, he made Rana Maqbool OSD ... in other words ... punished him ... for what? Keep guessing. Well, Rana Maqbool is OSD since 1999 ... good punishment by Musharraf for torture of Zardari, as I think there could have been no other cause for Musharraf to make Rana Maqbool OSD in 1999 other than torturing Zardari. One can confirm that Maqbool was made OSD in 1999 by Musharraf.

http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?p...0-4-2008_pg7_14
What happened when Nawaz came back after Feb 2008 election? His party PML(N) tried to make Rana Maqbool IG of Punjab. Zardari stopped that. Read news 14th April 2008.

http://www.nation.com.pk/daily/Apr-2008/14/index11.php
Anyhow, Nawaz is waiting for time he can reward his old servant Rana Maqbool. Read news 20th April 2008

http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?p...0-4-2008_pg7_14
Now come to another episode. One of right hand man of Zardari is Rahman Malik who is with Zardari all the time. What is his experience from Nawaz’s heavies? Read it in Guardian (UK).

http://www.guardian.co.uk/world/1999/oct/2...elly.jasonburke

نبیل

تکنیکی معاون
It seems that selfish Ganja thug forgets past suffering of others and only thinks of himself.​

یہ بھی ڈیفنس فورم سے کاپی پیسٹ کیا گیا لگتا ہے۔ وہاں پر ہی کچھ اس ذہنی سطح کے لوگ پائے جاتے ہیں۔
کافی دلچسپ معلومات فراہم کی گئی ہیں، یہ اور بات ہے کہ صرف ایک رخ دکھایا گیا ہے۔ جہاں رحمن ملک پر تشدد کا ذکر کیا گیا ہے وہاں یہ نہیں بتایا کہ یہی وہ رحمن ملک تھا جس نے نواز شریف کے بوڑھے والد میاں محمد شریف کو گرفتار کروا کر پنڈی پہنچا دیا تھا۔ سب کے کرتوت ایک دوسرے سے بڑھ کر سیاہ ہیں۔ خود فوج میں تمام سیاسی جماعتوں اور بیوروکریسی سے بڑھ کر کرپشن موجود ہے، اوپر سے اس کی کوئی احتساب کرنے والا بھی نہیں ہے کیونکہ یہ "قومی مفاد" کے منافی قرار دیا جاتا ہے۔ فوج کو مکمل آزادی ہے کہ وہ اپنے ہی ملک کی اراضی فتح کرکے سستے داموں حاصل کرتی رہے اور ان کی ہاوسنگ سوسائیٹیاں بنا کر انہیں مہنگے داموں بیچتی رہے، ان کی حب الوطنی پر کوئی حرف نہیں آتا۔ فوج کی ایسی اندھی حمایت میرے نزدیک اسی طرح ہے جیسے یہاں کچھ لوگ جیش اور لشکر جیسی تنظیموں کی اندھی حمایت کرتے ہیں۔
 
اس شاندار ریمارکس پر داد وصول کیجیئے بھائی۔۔۔۔۔۔

ہمارے ایک کرنل ہیں جاننے والے۔۔۔۔ جی ایچ کیو لیٹر لکھا ۔۔۔۔ وہاں سے موو آڈر نکلوایا ۔۔۔ اور پنڈی اڑ گئے۔۔۔۔ جہاز کا ٹکٹ، ٹی اے، ڈے اے، رہائش، کھانا، رشتہ داروں سے ملاقات فری کنوینس کے ساتھ۔۔۔۔ اور واپسی سے پہلے اپنے ہیڈ کلرک کو فون کی میرا ٹی اے ڈی اے ۔۔ سی ایم اے (سینڑل ملٹری اکاؤنٹس) سے پاس کروا لو ۔۔۔۔

ایسے کرنل تو سینکڑوں ہیں جو کمانڈ کر رہے ہیں چھوٹی بڑی یونٹوں کی ۔۔۔ اور اب دو سال سے تو یہ ہورہا ہے کہ اتھارائزیشن بڑھ گئی ہے۔۔۔ جہاں کمانڈ کرنل کرتا تھا وہاں اب بریگیڈیر کمانڈ ہوگئی ہے۔۔۔ مطلب اب چھوٹی چھوٹی انڈیپنڈنٹ یونٹس وجود میں لائی جا رہی ہیں۔۔۔۔ جہاں میجر کمانڈ کر رہے ہیں۔۔۔۔ اوراب تو ایکٹنگ چیف تک کا کام بڑھ گیا ہے۔۔۔

فوج کا کہنا صاحب ان کی چور بازاریاں ایسی ہیں ۔۔۔ کہ اگر ان کے خلاف کوئی بات کرو تو اس کی مثال "منکر حدیث والی ہو جاتی ہے "
 
قیصرانی

لائبریرین
بہن جی، اس فورم پر اکثر افراد انگریزی پڑھنے کی ہمت نہیں کرتے یا پھر یوں کہہ لیں کہ انگریزی دیکھ کر دھاگہ بدل دیتے ہیں۔ اگر آپ اپنے الفاط میں ان کا خلاصہ پیش کر دیتیں‌ تو چاہے وہ جتنا مختصر ہوتا، پھر بھی زیادہ افراد پڑھ پاتے
 
Top