ویسے اپنا زرداری بھی اسی جہاز پر گھومتا رہا ہے جناب دورہ شام کے دوران لی گئی تصویر پیچھے اے پی جی اے کےبال نئے ہی تو لگوائے تھے وہ بھی لاکھوں روپے دے کر
بال نئے ہی تو لگوائے تھے وہ بھی لاکھوں روپے دے کر
لگتا ہے آپ کی برین ٹرانسپلانٹیشن کا وقت ہو گیا ہےبال لگوانا بری بات ہے کیا؟
جب اپ بوڑھے ہوجائیں گے تو اپ کو دانت لگوانا پڑیں ۔ تو یہ کیا بری بات ہے
کبھی کھبار لوگوں کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ کروانا پڑتا ہے تو یہ بری بات ہے
کیوں جذباتی ہو رہے ہو یار کیبن پریشر بلاسٹ ہوتا تو بال یا کھال کچھ نہیں بچتیبال لگوانا بری بات ہے کیا؟
جب اپ بوڑھے ہوجائیں گے تو اپ کو دانت لگوانا پڑیں ۔ تو یہ کیا بری بات ہے
کبھی کھبار لوگوں کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ کروانا پڑتا ہے تو یہ بری بات ہے
لو جی نہلے پر دہلا مار دیا ہے آپ نے تو ان ہمت علی حکم کا یکا یا ایٹ کا بادشاہ ماریںلگتا ہے آپ کی برین ٹرانسپلانٹیشن کا وقت ہو گیا ہے
لگتا ہے آپ کی برین ٹرانسپلانٹیشن کا وقت ہو گیا ہے
برین ٹرانسپلانٹ نہیں ہوتا ۔ اس کو موت کہتے ہیں
اب کیا اپ میری موت کی دعاکررہے ہیں
جیتے رہیں بیٹا
ارے جناب اپ مر گئے تو یہاں نواز شریف کا کیا بنے گا ؟ اس فورم والے تو اس کو کھا جائیں گے ۔
بھائی جان سدا سلامت رہیں آباد رہین خؤش رہیں ہماری تو یہی دعا ہے اور باقی ہم دیکھیں گے جناب ہم اور کیا چاہتے ہیں ؟ ہم بھی تو یہی چاہتے ہین کہ پاکستان ترقی یافتہ ملک بنے عوام کو روزی روٹی گھر خؤشیاں نصیب ہوں ۔اپ کی دعا سے میں مرنے والا نہیں انشاللہ
البتہ نواز شریف وزیراعظم بنے گا
اور قوم کو کھائے گا نہیں بلکہ بنائے گا
جہاز پر موجود باقی 21 لوگوں کی وجہ سے شاید بچا ہےچلو شکر اے اللہ پاک دا کہ بچ گئے وگرنہ اس قوم کو ایک اور قبر مل جاتی مزید 65 سال سیاست کے نام پر پوجنے کے لیے