نواز شریف زرداری سے

arifkarim

معطل
کوکین، کریک، چرس، ہیرون، بھنگ، شکر، جنسی عمل، موسیقی، ورزش وغیرہ کا مقصد صرف ایک ہی ہے یعنی دماغ کے اس درمیانی طرین حصے کو ایکٹیویٹ کرنا جو انسان کو پل بھر کی خوشی یا مسرت عطا کرتا ہے
dopamine-brain1.jpg

سائنس نے ابھی تک مصنوعی طور پر بغیر کھوپڑی کھولے دماغ کے اس حصے تک رسائی حاصل نہیں کی ہے۔ جس دن یہ کام ہو گیا، بس سمجھ لیں اس دن انسان زندگی کے تمام غموں سے چھٹکارا حاصل کر لیگا۔
 
مقصد تو سب کا ایک ہی ہے۔ یعنی دماغ میں کیمیکل ڈوپامین کا اخراج۔ اب وہ شادی سے ہو یا سوٹے سے، کس کو پرواہ ہے
کوکین، کریک، چرس، ہیرون، بھنگ، شکر، جنسی عمل، موسیقی، ورزش وغیرہ کا مقصد صرف ایک ہی ہے یعنی دماغ کے اس درمیانی طرین حصے کو ایکٹیویٹ کرنا جو انسان کو پل بھر کی خوشی یا مسرت عطا کرتا ہے
dopamine-brain1.jpg

سائنس نے ابھی تک مصنوعی طور پر بغیر کھوپڑی کھولے دماغ کے اس حصے تک رسائی حاصل نہیں کی ہے۔ جس دن یہ کام ہو گیا، بس سمجھ لیں اس دن انسان زندگی کے تمام غموں سے چھٹکارا حاصل کر لیگا۔
توانوں تو بس چھیڑن دی دیر ہوندی اے، فیرسائینس ناروے کی گلیوں سے بہہ بہہ کر پوری دنیا میں پھیلنا شروع:grin1:
 
Top