ایچ اے خان
معطل
اس طرح تو سبھی صبح کے بھولے شام کو گھروں کو جا رہے ہیں، پھر آپ کو کیا اعتراض ہے؟
یہ لوگ لالچ میں کسی اور کے گھر جارہے ہیں اپنے نہیں۔ پھر ان کی گھر والے ان کو لوٹا کہتے ہیں
اس طرح تو سبھی صبح کے بھولے شام کو گھروں کو جا رہے ہیں، پھر آپ کو کیا اعتراض ہے؟
ان کو پڑھنے کی عادت نہیں یا پھر صرف اپنے مطلب کی بات پڑھتے ہیںآپ نے غالباً مراسلہ غور سے نہیں پڑھا۔ ایکبار پھر سے پڑھیں اور آخر تک پڑھیں۔