سکیم کی حمایت یا مخالفت سے قطہ نظر، یہ 100 روپے لون کی پروسسینگ فیس کے طور پر لیے جارھے ہیں۔ عام طور پر اتنے بڑے لون کی پروسسینگ فی 5 سے 10 ہزار تک ہوتی ہے۔ اس میں ، لون کے لیے جمع کرائی گئی دستاویزات ، انکم کے ثبوت، کریڈیٹ ریٹینگ کی چیکینگ اور قانونی دستاویزات بمع سٹامپ ڈیوٹی بھی شامل ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے تو یہ 100 روپے کی فیس کچھ بھی نہیں ہے۔