ماخذ: ڈیلی ایکسپریس ، نوبل ادبیات از زاہدہ حنا
تلمیذ لائبریرین مارچ 29، 2010 #3 مضمون تو خیر عمدہ ہے ہی اور ہم جیسوں کے لئے معلومات کاخزانہ، لیکن زاہدہ حنا نے آخری پیراگراف میں جولاجواب تجویز دی ہے اس پر اگر عمل ہو تو کیا ہی بات ہے!
مضمون تو خیر عمدہ ہے ہی اور ہم جیسوں کے لئے معلومات کاخزانہ، لیکن زاہدہ حنا نے آخری پیراگراف میں جولاجواب تجویز دی ہے اس پر اگر عمل ہو تو کیا ہی بات ہے!