نوبل انعام یافتہ گیبرئیل گارشیا مارکیز ہسپتال میں داخل:

فلک شیر

محفلین
984344_75496726.jpg
 

فلک شیر

محفلین
فلک شیر بھائی واقعی گیبرئیل گارشیا مارکیز موجودہ دور کے ایک بہت بڑے ناول نگار ہیں۔ ویسے بھہ وہ ہمارے پسندیدہ ترین لکھاری ہیں۔
جی بالکل، ناول کو نیا رنگ اور آہنگ دیا انہوں نے، جو دو ایک تراجم ان کے ہمیں میسر ہوئے ، متاثر کن تھے۔ مزید کے منتظر ہیں ، کہیں مل گئے تو۔
 
ہماری ذاتی لائبریری میں موصوف کی تقریبآ تمام کتابوں کے انگریزی ترجمے اور مندرجہ ذیل اردو ترجمے موجود ہیں

1۔ تنہائی کے سو سال مترجم ڈاکٹر نعیم کلاسرا
فکشن ھاأس لاہور

۲۔ وبا کے دنوں میں محبت مترجم ڈاکٹر ارشد وحید
فکشن ھاؤس لاہور

۳۔ محبتوں کے آسیب مترجم ضیاء الحق
فکشن ھاؤس لاہور

۴۔ ایک جنرل کی پراسرار سرگزشت مترجم ابوالفرح ہمایوں
سٹی بک پوائینٹ کراچی

۵۔اپنی سوگوار بیسواؤں کی یاد میں مترجم محمد عمر میمن
شہرزاد کراچی

۶۔ آج۔ منتخب تحریریں گبرئیل گارشیا مارکیز
سٹی پریس بک شاپ کراچی
 

فلک شیر

محفلین
ماشاءاللہ۔
ان میں سے نمبرایک ، دو اور چھ تو ہماری نظر سے گزری ہیں ۔ باقی بھی اب حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی، شوق کو ہوا تو دے ڈالی آپ نے اس فہرست کے ساتھ :)
میمن صاب کا ترجمہ مجھے سب سے زیادہ اچھا لگا تھا ویسے ۔
 
Top