محمود احمد غزنوی
محفلین
نواز شریف کو چاہئیے کہ کوئی پراجیکٹ نہ لگائے اور کچھ نہ کرے صرف اتنا کرے کہ قوم کو اس کاروباری سیکرٹ اور حکمت عملی سے آگاہ کردے جس سے وہ خود اور اس جیسے کئی لوگوں کے اثاثے دن دگنی اور رات چوگنی کی رفتار سے بڑھ جاتے ہیں۔۔یقیناّ پوری قوم کو اور بالخصوص ترقی کے خواہشمند نوجوانوں کو اس سے زبردست فائدہ ہوگا۔۔۔۔۔۔مغرب میں لوگ ترقی کیلئے بیسٹ سیلرز لکھتے رہتے ہیں۔۔۔کیوں نہ میاں صاحبان، زرداری، اور بہت سے دوسرے لیڈران بھی اپنی بے مثال ترقی کے راز کسی کتاب میں تحریر کردیں اور بیسٹ سیلرز کی دنیا مین سپر ہٹ کا اضافہ ثابت ہونگی یہ کتب۔۔۔
ویسے بھی مشہور ہے کہ بھوکے کو مچھلی نہ کھلاؤ بلکہ مچھلی پکڑنے کا کانٹا لیکر دے دو تاکہ اپنے لئے مچھلی وہ خود پکڑ سکے۔۔۔
ویسے بھی مشہور ہے کہ بھوکے کو مچھلی نہ کھلاؤ بلکہ مچھلی پکڑنے کا کانٹا لیکر دے دو تاکہ اپنے لئے مچھلی وہ خود پکڑ سکے۔۔۔
آخری تدوین: