نورتن گفتگو دھاگہ

ہاہاہاہا بھیا مجھے لگا شاید آپ کو شعیب بھائی نے کوئیاور کتاب نہ دی ہو
کتاب دی ہے لیکن اس شرط کے ساتھ کہ اسے فارغ اوقات میں ٹائپ کریں۔ لیکن شمشاد صاحب کی محبت اور اردو کے تئیں خلوص اور بے لوثی نے انھیں پارہ بنا دیا ہے۔ ہمہ دم متحرک اور فعال۔ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
نُخبٰی عرفان آجکل یہ کتاب ٹائپ ہو رہی ہے۔ صفحہ اول پر پہلے مراسلے میں جو کہ مقدس کا ہے، اس کے مختلف ربط موجود ہیں۔ مجھے اس کتاب کا صفحہ نمبر 166تا 170ٹائپ کرنے کو ملا تھا۔ میں تین صفحے کر چکی ہوں دو ابھی باقی ہیں۔ تم چاہو تو ایک ٹائپ کر کے دیکھ لو۔ ٹائپ کرنے کے لئیے کتاب والی لڑی میں جانا ہو گا۔ وہاں ایک ہی مراسلے میں پورا صفحہ ٹائپ کر کے بھیج دینا ہے (چاہے تو تمام صفحات ایک مراسلے میں ٹائپ کردو)۔ اس لڑی میں کتاب کے صفحوں کے علاوہ کوئی اور گفتگو نہیں ہوتی تاکہ ربط خراب نہ ہو۔۔۔۔ گفتگو کہ لیے یہ دھاگہ ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
"اردو کلاسیکی ادب میں "نورتن" جتنی عظیم المرتبت معروف کتاب ہے اس کے مصنف کے حالات اتنے ہی پردہ اخفا میں ہیں۔ اس کے مصنف محمد بخش مہجور کا تذکرہ ان کے معاصر مصحفی نے "ریاض الفصحا" میں کیا ہے اور انھیں جرات کا شاگرد بتایا ہے۔"

تو جی جناب! اب ہم ایک نئی کتاب شروع کرنے جا رہے ہیں۔

ٹائپنگ کرتے ہوئے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں۔

صفحہ کے آغاز میں سادہ طریقے سے ریختہ صفحہ نمبر درج ہو

دو صفحات کے درمیان صرف ایک لائن کا وقفہ کافی ہے۔ صفحے میں خالی لائن دینے سے گریز کریں۔

فانٹ کیلبری اور سائز 12 یا 14 استعمال کریں۔

پرانی املا کو جدید سے بدل کر لکھیں، جیسے ھر کو ہر ، ھو کو ہو ، ھے کو ہے۔

جملہ ختم ہونے پر آخری لفظ کے ساتھ ہی ختمہ کا نشان مثلاََ
اس جملے کے اختتام کے بعد ایک اسپیس ہے اور پھر ختمہ جو کہ صحیح نہیں ۔
اس جملے کے اختتام کے ساتھ ہی ختمہ ہے۔
یہ پڑھو
اس ربط پر ٹائپ کرنا ہے
یہ کتاب کا لنک ہے۔۔۔۔ اس کا صفحہ نمبر 169ٹائپ کرو گی
 

مقدس

لائبریرین
کتاب دی ہے لیکن اس شرط کے ساتھ کہ اسے فارغ اوقات میں ٹائپ کریں۔ لیکن شمشاد صاحب کی محبت اور اردو کے تئیں خلوص اور بے لوثی نے انھیں پارہ بنا دیا ہے۔ ہمہ دم متحرک اور فعال۔ :)
بالکل شمشاد بھائی کے خلوص کا کوئی مقابلہ نہیں :)
 

مقدس

لائبریرین
صفحات کی تقسیم

مقدس ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 53 تا 82 مکمل
مقدس ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 83 تا 100مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔ 101 تا 130
محب علوی ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 131 تا 135مکمل
محمدعمر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 136 تا 145 مکمل
قرۃالعین اعوان ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔ 146 تا 155
مومن فرحین ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 156 تا 160
La Alma .. ریختہ صفحات۔۔۔ 161 تا 165
ماہی احمد ۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔ 166تا 170
عبدالصمدچیمہ ۔۔ ریختہ صفحات۔۔ 171 تا 175
سید عاطف علی ۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 176 تا 180
سیما علی ۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 181 تا 185 مکمل
محمل ابراہیم ۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 186 تا 190مکمل
محمدعمر ۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔ 191 تا 200 مکمل
مقدس۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔201 تا 220 مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔ 221 تا 250
مقدس۔۔۔۔ ریختہ صفحات۔۔۔۔ 251 تا 270
محمدعمر۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔ 271 تا 290
 
Top